Archives
-
(عُودِ تحقیق) Oud e Tahqeeq (June-Dec)
Vol. 1 No. Issue 2 (2022)عو د تحقیق" لاہور كالج براءے خواتین یونیورسٹی لاہور پاكستان كا ایک ششماہی رسالہ ہے. عود تحقیق كے سال میں دو شمارے" شائع ہوتے ہیں ایک جون میں دوسرا دسمبر میں عود تحقیق)ایک اوپن ایکسس جرنل ہے۔ یعنی اس میں شائع ہونے والے تمام مقالہ جات مفت پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ عود تحقیق انٹرنیشنل سنٹرفار رجسٹریشن آف سیریل پبلی کیشنزکے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبرز مندرجہ ذیل ہیں: آن لائن آئی ایس ایس این: پرنٹ آئی ایس ایس این: اردو کی نامور ادبی شخصیات اور محققین عود تحیق کے پینل پر موجود ہیں۔ پاکستان ، انڈیا، ترکی، ایران،وغیرہ کے نامور پروفیسرز اور اسکالرز اس کے ادارتی اور مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں۔ اُن کی ہدایات اور علمی تعاون کا عود تحقیق کے مجموعی معیار کی بہتری میں اہم حصہ شامل ہے۔ عود تحقیق کو موصول ہونے والے تمام تحقیقی مقالہ جات ماہرانہ جانچ کے ایک شفاف عمل سے گزرتے ہیں۔ ہر مقالہ، مصنف کا نام مٹا کر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی منظورشدہ مجلات کی پالیسی کے عین مطابق ایک اندرونِ ملک اور ایک بیرونِ ملک ماہرِ مضمون کو جانچ کے لیے بھیجا جاتا ہے ۔ مقالے کی اشاعت دونوں ماہرینِ مضامین کی مثبت رپورٹ پر منحصر ہوتی ہے۔ عود تحقیق کی ٹیم ماحول کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہے۔سو کوشش کی جاتی ہے کہ کاغذ، روشنائی اور توانائی ایسے تمام ذرائع جو جر نل کی اشاعت کے لیے استعمال ہوتے ہیں،زیادہ سے زیادہ بچائے جا سکیں عود تحقیق مصنفین کو ای میل کے ذریعے مقالہ جات بھیجنے کی ترغیب دلاتا ہے۔ جانچ کا عمل بھی ای میل کے ذریعے انجام دیاجاتا ہے تاکہ اس میں بھی کاغذ اور روشنائی کو زیادہ سے زیادہ بچایا جائے۔
-
(عُودِ تحقیق) Oud e Tahqeeq (June-Dec)
Vol. 2 No. Issue 2 (2023)عو د تحقیق" لاہور كالج براءے خواتین یونیورسٹی لاہور پاكستان كا ایک ششماہی رسالہ ہے. عود تحقیق كے سال میں دو شمارے" شائع ہوتے ہیں ایک جون میں دوسرا دسمبر میں عود تحقیق)ایک اوپن ایکسس جرنل ہے۔ یعنی اس میں شائع ہونے والے تمام مقالہ جات مفت پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ عود تحقیق انٹرنیشنل سنٹرفار رجسٹریشن آف سیریل پبلی کیشنزکے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبرز مندرجہ ذیل ہیں: آن لائن آئی ایس ایس این: پرنٹ آئی ایس ایس این: اردو کی نامور ادبی شخصیات اور محققین عود تحیق کے پینل پر موجود ہیں۔ پاکستان ، انڈیا، ترکی، ایران،وغیرہ کے نامور پروفیسرز اور اسکالرز اس کے ادارتی اور مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں۔ اُن کی ہدایات اور علمی تعاون کا عود تحقیق کے مجموعی معیار کی بہتری میں اہم حصہ شامل ہے۔ عود تحقیق کو موصول ہونے والے تمام تحقیقی مقالہ جات ماہرانہ جانچ کے ایک شفاف عمل سے گزرتے ہیں۔ ہر مقالہ، مصنف کا نام مٹا کر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی منظورشدہ مجلات کی پالیسی کے عین مطابق ایک اندرونِ ملک اور ایک بیرونِ ملک ماہرِ مضمون کو جانچ کے لیے بھیجا جاتا ہے ۔ مقالے کی اشاعت دونوں ماہرینِ مضامین کی مثبت رپورٹ پر منحصر ہوتی ہے۔ عود تحقیق کی ٹیم ماحول کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہے۔سو کوشش کی جاتی ہے کہ کاغذ، روشنائی اور توانائی ایسے تمام ذرائع جو جر نل کی اشاعت کے لیے استعمال ہوتے ہیں،زیادہ سے زیادہ بچائے جا سکیں عود تحقیق مصنفین کو ای میل کے ذریعے مقالہ جات بھیجنے کی ترغیب دلاتا ہے۔ جانچ کا عمل بھی ای میل کے ذریعے انجام دیاجاتا ہے تاکہ اس میں بھی کاغذ اور روشنائی کو زیادہ سے زیادہ بچایا جائے۔
-
(عُودِ تحقیق) Oud e Tahqeeq (Jan-June)
Vol. 1 No. Issue 1 (2022)عو د تحقیق" لاہور كالج براءے خواتین یونیورسٹی لاہور پاكستان كا ایک ششماہی رسالہ ہے. عود تحقیق كے سال میں دو شمارے" شائع ہوتے ہیں ایک جون میں دوسرا دسمبر میں عود تحقیق)ایک اوپن ایکسس جرنل ہے۔ یعنی اس میں شائع ہونے والے تمام مقالہ جات مفت پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ عود تحقیق انٹرنیشنل سنٹرفار رجسٹریشن آف سیریل پبلی کیشنزکے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبرز مندرجہ ذیل ہیں: آن لائن آئی ایس ایس این: پرنٹ آئی ایس ایس این: اردو کی نامور ادبی شخصیات اور محققین عود تحیق کے پینل پر موجود ہیں۔ پاکستان ، انڈیا، ترکی، ایران،وغیرہ کے نامور پروفیسرز اور اسکالرز اس کے ادارتی اور مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں۔ اُن کی ہدایات اور علمی تعاون کا عود تحقیق کے مجموعی معیار کی بہتری میں اہم حصہ شامل ہے۔ عود تحقیق کو موصول ہونے والے تمام تحقیقی مقالہ جات ماہرانہ جانچ کے ایک شفاف عمل سے گزرتے ہیں۔ ہر مقالہ، مصنف کا نام مٹا کر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی منظورشدہ مجلات کی پالیسی کے عین مطابق ایک اندرونِ ملک اور ایک بیرونِ ملک ماہرِ مضمون کو جانچ کے لیے بھیجا جاتا ہے ۔ مقالے کی اشاعت دونوں ماہرینِ مضامین کی مثبت رپورٹ پر منحصر ہوتی ہے۔ عود تحقیق کی ٹیم ماحول کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہے۔سو کوشش کی جاتی ہے کہ کاغذ، روشنائی اور توانائی ایسے تمام ذرائع جو جر نل کی اشاعت کے لیے استعمال ہوتے ہیں،زیادہ سے زیادہ بچائے جا سکیں عود تحقیق مصنفین کو ای میل کے ذریعے مقالہ جات بھیجنے کی ترغیب دلاتا ہے۔ جانچ کا عمل بھی ای میل کے ذریعے انجام دیاجاتا ہے تاکہ اس میں بھی کاغذ اور روشنائی کو زیادہ سے زیادہ بچایا جائے۔
-
(عُودِ تحقیق) Oud e Tahqeeq (Jan-June)
Vol. 2 No. issue 1 (2023)عو د تحقیق" لاہور كالج براءے خواتین یونیورسٹی لاہور پاكستان كا ایک ششماہی رسالہ ہے. عود تحقیق كے سال میں دو شمارے" شائع ہوتے ہیں ایک جون میں دوسرا دسمبر میں عود تحقیق)ایک اوپن ایکسس جرنل ہے۔ یعنی اس میں شائع ہونے والے تمام مقالہ جات مفت پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ عود تحقیق انٹرنیشنل سنٹرفار رجسٹریشن آف سیریل پبلی کیشنزکے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبرز مندرجہ ذیل ہیں: آن لائن آئی ایس ایس این: پرنٹ آئی ایس ایس این: اردو کی نامور ادبی شخصیات اور محققین عود تحیق کے پینل پر موجود ہیں۔ پاکستان ، انڈیا، ترکی، ایران،وغیرہ کے نامور پروفیسرز اور اسکالرز اس کے ادارتی اور مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں۔ اُن کی ہدایات اور علمی تعاون کا عود تحقیق کے مجموعی معیار کی بہتری میں اہم حصہ شامل ہے۔ عود تحقیق کو موصول ہونے والے تمام تحقیقی مقالہ جات ماہرانہ جانچ کے ایک شفاف عمل سے گزرتے ہیں۔ ہر مقالہ، مصنف کا نام مٹا کر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی منظورشدہ مجلات کی پالیسی کے عین مطابق ایک اندرونِ ملک اور ایک بیرونِ ملک ماہرِ مضمون کو جانچ کے لیے بھیجا جاتا ہے ۔ مقالے کی اشاعت دونوں ماہرینِ مضامین کی مثبت رپورٹ پر منحصر ہوتی ہے۔ عود تحقیق کی ٹیم ماحول کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہے۔سو کوشش کی جاتی ہے کہ کاغذ، روشنائی اور توانائی ایسے تمام ذرائع جو جر نل کی اشاعت کے لیے استعمال ہوتے ہیں،زیادہ سے زیادہ بچائے جا سکیں عود تحقیق مصنفین کو ای میل کے ذریعے مقالہ جات بھیجنے کی ترغیب دلاتا ہے۔ جانچ کا عمل بھی ای میل کے ذریعے انجام دیاجاتا ہے تاکہ اس میں بھی کاغذ اور روشنائی کو زیادہ سے زیادہ بچایا جائے۔